Search This Blog

ویب سائٹ برائے فروخت ہے

ویب سائٹ برائے فروخت ہے
ملین ویزیٹرز اور تمام سوشل میڈیا پروفائل اور پیچ کے ساتھ

GB

GB

Shigar

Shigar

Churkah

Churkah

نئے آرمی چیف ملکی سرحدوں کی حفاظت کیلئے مزید بہتر کام کرینگے،چوہدری نثار






وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان صحت یابی کے بعد لند ن سے وطن واپس پہنچ گئے ۔
اطلاعات کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اپنے آنکھوں کے علاج کے لئے برطانیہ میں گئے تھے جہاں سے وہ صحت یاب ہو کر واپس وطن پہنچ گئے ہیں ۔ وزیرداخلہ پی آئی اے کی پرواز 786کے ذریعے لندن سے اسلام آباد پہنچے ۔ انہوں نے اپنے دورے کے دوران برطانوی حکام سے ملاقاتیں بھی کیں ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا کہ وہ پاکستان پہنچ کر ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔ انہوں نے نئے آرمی چیف کے حوالے سے کہا کہ نئے آرمی چیف ملک کی 
سرحدوں کی حفاظت کے لیے مزید بہتر کام کریں گے۔ 



GB NEWS ONE A NETWORK OF GILGIT BALTISTAN
Share on Google Plus

About Sahil Shigari

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.