گلگت بلتستان کا سب سے بڑا دہشتگر پاک فوج کے ہاتھوں ہلاک

GB NEWS ONE A NETWORK OF GILGIT BALTISTAN

 گلگت بلتستان کے تمام رہنے والوں کو بہت بہت مبارک ہو  کیونکہ جی بی کا سب سے
بڑا دہشتگر پاک فوج کے ہاتھوں ہلاک ہو گیا ہے ۔ 
گلگت بلتستان جیسے امن کے گہوارے میں یہ ناسور یہ گندہ خون پیدا ہو گیا تھا مر گیا بہت بہت مبارک ہو بالخصوص عوام گلگت بلتستان كو

تحریک طالبان پاکستان کا رہنما خالد خراسانی (خالد بلتی) افغانستان میں ڈرون حملے میں مردار ہو گیا ہے خالد خراسانی کا تعلق بلتستان کے علاقے گانچھے سے تھا جو کہ ایک سال قبل تحریک طالبان پاکستان کا امیر منتخب ھوا تھا 

(ترجمان آئی ایس پی آر عاصم باجوہ کی تصدیق )