اگر واقعی سچ میں آپ کو حق کی تلاش ہے تو ضرور پڑھنا اور شئیر بھی کرنا......👇👉


حق بات کا یہ حق ہے کہ اس کی اتباع کی جائے.
● مسلک کے لئے عصبیت جائز نہیں.
● افراد کے لئے عصبیت جائز نہیں.
● اور قبائل کے لئے عصبیت جائز نہیں.



✅ ایک مسلمان کا کام یہ ہے کہ حق جہاں کہیں ملے، وہ اس کی اتباع کرتا ہے.
○ وہ تعصب نہیں کرتا.
○ حق بات کو نہیں چهوڑتا.

🔄 مسلمان تو وہ ہے،  اسے جہاں حق مل جائے، اس کے ساتھ رہتا ہے.

■ خواہ یہ حق اس کے مسلک میں ہو یا دوسرے کے مسلک میں.
■ اس کے امام کے پاس ہو یا دوسرے کے امام کے پاس.
■ اس کے قبیلے اور برادری کے ساتھ ہو یا دوسرے کے قبیلے اور برادری کے ساتھ.
■ یہاں تک کہ اگر حق اس کے دشمن کے پاس ہو تب بھی وہ اسے اختیار کرتا ہے.

↩ کیونکہ حق کی رجوع کرنا.
💢 باطل پر جم جانے سے بہتر ہے.

شیخ صالح بن فوزان الفوزان۔۔۔۔۔

📘[ إعانة المستفيد (2/115)
 اور کہتے ہیں نا بہترین جہاد جابر و ظالم بادشاہ کے آگے حق بات کہنا ہے