Search This Blog

ویب سائٹ برائے فروخت ہے

ویب سائٹ برائے فروخت ہے
ملین ویزیٹرز اور تمام سوشل میڈیا پروفائل اور پیچ کے ساتھ

GB

GB

Shigar

Shigar

Churkah

Churkah

دوسری شادی کے خواہشمند حضرات کے لئے گولڈن چانس

مصری اداکارہ کا داعش سربراہ کو قتل کرنیوالے سے شادی کا اعلان

قاہرہ... مصر کی مشہور اداکارہ الہام شاہین نے داعش کے خود ساختہ خلیفہ ابوبکر البغدادی کو قتل کرنے والے شخص سے شادی کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مشہور مصری اداکارہ الہام شاہین نے اعلان کیا ہے کہ وہ داعش کے رہنما ابوبکر البغدادی کو قتل کرنے والے کسی بھی شخص سے شادی کریں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ الہام شاہین اپنی میڈیا کی سرخیوں میں رہنے کی عادت سے مجبور ہیں۔.. 
( www.gbnewsone.com ) 

Share on Google Plus

About GB NEWS ONE

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.