Search This Blog

ویب سائٹ برائے فروخت ہے

ویب سائٹ برائے فروخت ہے
ملین ویزیٹرز اور تمام سوشل میڈیا پروفائل اور پیچ کے ساتھ

GB

GB

Shigar

Shigar

Churkah

Churkah

گلگت بلتستان کو اآپ پر فخر ہے زاہد حسین





زاہد حسین بلتی فخر پاکستان 
کورین ٹی وی پر پاکستانی کھیل پولو کے بارے بہترین نمائندگی کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ پوری پاکستان اس شاندار کامیابی پر زاہد حسین کو مبارکباد پیش کرتا ہے۔
پاکستان کی اس کامیابی پر زاہد حسین کو جی بی نیوز ون خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں اللہ زاھد حسین کو مزید اپنے ملک و قوم کا سر فخر سے بلند کرنے اور اپنے ملک کا نام روشن کرنے کی توفیق دیں ۔۔۔۔۔آمین۔
Share on Google Plus

About GB NEWS ONE

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.