Search This Blog

ویب سائٹ برائے فروخت ہے

ویب سائٹ برائے فروخت ہے
ملین ویزیٹرز اور تمام سوشل میڈیا پروفائل اور پیچ کے ساتھ

GB

GB

Shigar

Shigar

Churkah

Churkah

مسلم بمقابلہ کفار

دوستو بھائیو اور بہنو ! 
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ 
آج ہمارا مقابلہ عالم کفر سے ہیں امریکہ،اسرائیل،برتانیہ اور فرانس سب ایک ہیں مسلمانوں کے خلاف جاری جنگ میں کیونکہ اللہ تعالی قرآن مجید میں فرماتا ہے کہ پوری دینا کے کافر اور ان کا کفر ایک ہی جماعت ہے اور سب کے سب اسلام کے دشمن ہیں اور ان کا کام زمین پر فتنہ و دساد پھیلانا ہے  
{ وَالَّذِينَ كَفَرُوا بَعْضُهُمْ أَوْلِيَآءُ بَعْضٍ إِلاَّ تَفْعَلُوهُ تَكُن فِتْنَةٌ فِي الاَرْضِ وَفَسَادٌ كَبِيرٌ } (الانفال / 73) 
 آج ایک بار پھر فرانس میں سر عام قرآن مجید کو جلا دیا گیا پھیر بھی ہم ان سے اظہار محبت بیان کرتے پھر رہے ہیں ان کے غلیظ جنڈے کو اپنے پروفائل پکچر کے طور یہ استعمال کر رہے ہیں  اور ہمارے بذل بے غیرت بے شرم کافرون کے ٹکڑوں پر پلنے والی حکومتیں حرام ہے جو ایک بھی جملہ ان کفار کو یہ بتانے کے لئے اپنے مہ سے نکالے کہ پاکستان ، فلستین ، برما ،افغانستان ، چیچنیا ، افریقہ ، عراق ، شام  سمیت دینا بھر میں روزانہ ہزاروں مسلمانوں کو حیوانوں کی طرح کچل دیا جاتا ہے جنگل کی لکڑیوں کی طرح جلا دیا جاتا ہے گاجر مولی کی طرح بے رحمی سے کاٹ دیا جاتا ہے دینا میں ایسا کوئی ظلم و زیادتی نہیں جو مسلمانوں پر نا کیا جاتا ہو  آج ایک فرانس تمہارے اپنے ۱۰۰    ۲۰۰  لوگوں کا قتل ہوا تو تمہاری زبانیں قینچی کی طرح چلنے لگی جب کہ نا قاتل مسلمان ہیں نا ہی مقتول پھر بھی ہم یہ نہیں کہتے کہ صحیح ہوا اور تم کافر لوگ ہر بات کو بڑی آسانی سے ہم مسلمانوں پر ڈال دیتے ہو لیکن نہیں ہم نے اس بار بھی وہی کیا جس کی کفار کو توقع تھی تم سے ان کے آکے سر جکا ہے کھڑے ہو گئے ان سے ہمدردی جتاتے ہوئے اور ان سے ڈرتے ہوئے ان کی ہر بات پہ یس سر اوکے سوری بولتے ہوئے اور ہم نے کیا کیا اپنے ملک و قوم کے لئے ؟؟؟؟؟؟؟؟
ہم یہ تو بڑی آسانی سے کہ دیتے ہیں کہ اس ملک و قوم نے ہم کو کیا دیا ہے جو میں اس کے حق میں کچھ کروں یا بولوں ؟؟؟؟ 
کبھی یہ سوچا ہے کہ ہم نے کیا کیا ہے اس ملک و قوم کے لئے ؟؟؟؟؟؟
کوئی فرق نہیں ہم میں اور ہمارے حکمرانوں میں ہر کوئی یہ تو کہتے ہیں کہ ایسا کرنا چاہئے ویسا کرنا چاہئے  لیکن کوئی خود سے آگے بھڑ کے کچھ بھی کرنے کو تیار نہیں اور اگر کوئی کرنا بھی چاہے تو اس کو کرنے بھی نہیں دیتے کم از کم ان کے نقش قدم پہ تو نا چلو کچھ تو فرق رکھو مسلمانوں میں اور کافروں میں کچھ تو خدا کا خوف کرو َِِِِ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرانس کے جنڈے اتار دو اور پاکستان کا جنڈا یا کوئی بھی اسلامی ڈی پی  لگاو  اتنا کہ دنیا کا ہر کافر یہ جان لے کہ ہم مسلمان ایک ہیں ایک ہین اور ایک ہی ہیں  دنیا کی ہر آنکھ دیکھ لیں کہ مسلمانوں کو بھی ایک ہونا آتا ہیں اگر اتنی بھی ہمت ہیں تو اپنا نارمل ڈی ہی استعمال کرو اگر اتنا بھی نا کر سکے تو کہیں ڈوپ مرو مسلمانو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسی قابل ہو۔۔۔۔۔۔۔
اگر کسی بھی ساتھی کو میری کوئی بھی بات بری لگے تو سوری 

Share on Google Plus

About GB NEWS ONE

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.