Search This Blog

ویب سائٹ برائے فروخت ہے

ویب سائٹ برائے فروخت ہے
ملین ویزیٹرز اور تمام سوشل میڈیا پروفائل اور پیچ کے ساتھ

GB

GB

Shigar

Shigar

Churkah

Churkah

کوثر ثمرین نے ریڈیو سکردو کے پروگراموں کو بہتر کرنے میں نمایاں کردار ادا کیا۔ ادبی حلقے

سکردو(ادبی خبر نگار) معروف شاعرہ کوثر ثمرین کی ریڈیو پاکستان سکردو کےلئے خدمات قابل قدر ہیں۔
 دو سال قبل ادبی حلقوں نے کوثر ثمرین کی بحیث سٹیشن ڈائریکٹر تعیناتی کو نیک شگون قرار دیا تھا اور سٹیشن کے پروگراموں میں نمایاں تبدیلی کی امید ظاہر کی تھی۔ شعرا ادبا اور ادب شناسوں کا کہنا ہے کہ کوثر ثمرین نے اپنی تعیناتی کے دوران پروگراموں کے ساتھ ساتھ انتظامی معاملات کو درست کرنے میں بھی نمایاں کردار ادا کیا۔ آج ریڈیو پاکستان سکردو کے سامعین کی تعداد نہ صرف بلتستان بلکہ ملک اور بیرون ممالک میں بھی بڑھتی جا رہی ہیں۔ کوثر ثمرین نے مقامی ادب کو فروغ دینے کےلئے دن رات محنت کی۔ ادبا و شعرا نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ نئے سٹیشن ڈائریکر ریڈیو سکردو کی ترقی کے سفر کو مزید تیز تر بنائے گا۔ 
Share on Google Plus

About zeeshan mehdi

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.