Search This Blog

ویب سائٹ برائے فروخت ہے

ویب سائٹ برائے فروخت ہے
ملین ویزیٹرز اور تمام سوشل میڈیا پروفائل اور پیچ کے ساتھ

GB

GB

Shigar

Shigar

Churkah

Churkah

"گلگت بلتستان کے کس لیڈر نے انڈیا سے ایک لاکھ ڈالر لیے "؟ سنسنی خیز انکشاف .


گلگت بلتستان کی اس وقت خطے میں بڑی اہمیت ہے ، خاص کر پاک چائنہ کوریڈور منصوبے کے بعد پاکستان کا ازلی دشمن بھارت اس منصوبے کو سپوتاز کرنے کی بهرپور کوشش میں لگا ہوا ہے ، وه اپنے ایجنٹوں کے زریعے گلگت بلتستان میں الیکشن کے دوران فرقہ وارانہ فسادات کرانے ، اور لوگوں کو ملک کے خلاف مشتعل کرانے کا منصوبہ بناچکا تها ، اس کام کے لیے چند فرقہ پرست مذهبی جماعتوں کے علاوہ قوم پرست لیڈروں کو بهی استعمال کیا جانا تها ، تاہم ہماری سکیورٹی ایجنسیوں کی بروقت کاروائی کے باعث بهارت سے ایک لاکھ ڈالر وصول کرنے والے کرنل نادر اور ان کے ساتهیوں کو گرفتار کیا گیا ، یاد رہے کہ یہ گرفتاریاں اس وقت کی گئ جب کرنل نادر اپنے ساتهیوں سمیت اقوام متحدہ کے مقامی دفتر کی طرف مارچ کرچکے تهے ، جہاں انہوں نے پاکستان کے خلاف مظاہرہ کرنا تها ، ان کی گرفتاری کے وقت کرنل نادر کے مسلح ساتهیوں نے پولیس پہ حملہ بهی کیا تها ، یاد رہے کہ گلگت بلتستان میں قوم پرستی کا نعره لگا کر ملک کے خلاف غداری کرنے اور غیر ملکی آقاؤں کی گریٹ گیم کے لیے خطے میں مہرے بننے والے بہت تهوڑے لوگ ہیں ان میں سے بهی جو سرکردہ ہیں وه مفرور ہیں ، ہمارے زرائع کے مطابق کرنل نادر اور ان کے ساتهیوں سے تفتیشی ایجنسیوں کے سامنے بهارت سے پیسے لینے کا اعتراف بهی کیا ہے اور اسی طرف وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے بهی ایکسپریس نیوز کے پروگرام میں اشارہ کیا تها
Share on Google Plus

About GB NEWS ONE

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.