Search This Blog

ویب سائٹ برائے فروخت ہے

ویب سائٹ برائے فروخت ہے
ملین ویزیٹرز اور تمام سوشل میڈیا پروفائل اور پیچ کے ساتھ

GB

GB

Shigar

Shigar

Churkah

Churkah

شگر سے ایک لڑکی کو اغوا کر کے سکردو میں ریپ







شگر::: شگر سے ایک لڑکی کو اغوا کر کے سکردو میں ریپ کرنے کی کوشش کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ہے اس میں ملوث مجرم شیگر کا معروف بدمعاش خوشدل خان لڑکی سمیت سپیشل برانچ سکردو کے پولیس والوں نے گرفتار کر لیا ہے۔۔۔
 اسے آج رات شگر تھانے میں رکھا ہوا ہے مگر سیاسی دباو کی وجہ سے کسی بھی وقت اسے آزاد کیا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔ شگر کے اعوام اگر ثابت قدم نا رہ پائے تو کل  ان کی  بہنیں اور مائیں بھی محفوظ نہیں ہونگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Share on Google Plus

About GB NEWS ONE

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.