Search This Blog

ویب سائٹ برائے فروخت ہے

ویب سائٹ برائے فروخت ہے
ملین ویزیٹرز اور تمام سوشل میڈیا پروفائل اور پیچ کے ساتھ

GB

GB

Shigar

Shigar

Churkah

Churkah

شگر

شگر

شگر
شگر : (Shigar) : شگرپاکستان کے شمالی علاقہ جات بلتستان میں واقع ایک نہایت وسیع اور خوبصورت تحصیل ہے جس میں مختلف گاوں ہیں کے ٹو پہاڑ بھی اسی گاوں میں واقع ہے یہاں راجہ کا دور ہوتا تھا مگر اب کونسلر نظام ہے اور یہاں کی آبادی کی اکثریت نوربخشی اور شیعہ ہے جو کہ تعلیم کے فقدان کی وجہ سے انتہائی تعصب کا شکار ہیں
اور وہاں کے باشندے اپنے مذہبی پیشواوں جسے مقامی زبان میں ملا یا اخوند کہتے ہیں اپنے ہر دینی معاملہ کا ذمہ دار قرار دیتے ہیں، گاوں بستی اور محلہ وغیرہ میں پنچایٹ کمیٹی قائم ہوتی ہے جو گاوں کے بڑے افراد پر مشتمل ہوتی ہے، جو فیصلہ وغیرہ کرتی ہے۔ ویسے شگر ایک تحصیل ہے لیکن رقبہ کے اعتبار سے ایک ضلع سے کم نہیں، اسی علاقے میں کے ٹو واقع ہے جو دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ہے۔ شگر مل علاقائی سینٹر ہے جہاں ہسپتال ، کالج، ہائی سکول وغیرہ قائم ہے باقی دریا کے دونوں جانب آبادی ہیں۔ جس میں چھورکاہ، الچوڑی، وزیر پور، گلاب پور تسر باشہ وغیرہ قابل ذکر ہیں۔ وزیر پور میں ایک بڑا مدرسہ قائم ہے جو وہاں کی مقامی جمعیت اہلحدیث چلاتی ہے۔ اور گلاب پور میں ایک ہائی سکولبھی قائم ہے۔


Share on Google Plus

About Sahil Shigari

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.