2015 گلگت بلتستان الیکشن لائیو

  2015 گلگت بلتستان الیکشن



لمحہ بلمحہ ہر پل کی خبر سے آگاہ رہنے کے لئے

جی بی نیوز ون اور ریڈیو پاکستان سکردو کی شراکت  سے ریڈیو  سٹیشن سنئیے

 اور باخبر رہئے ہر قدم کی بااعتماد خبروں سے ریڈیو پاکستان سکردو کا نمائندہ ہر پولنگ سٹیشن پر موجود ہوگا

 ہم کو ہر پل کی خبر سے آگاہ رکھے گا اور آپ لائیو کال کر کے ہر پروگرام میں  شامل ہو سکتے ہیں

 اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں  کل صبح 8 بجے سے رات گئے تک گلگت بلتستان الیکشن

 کے حوالے سے بہت سے اچھے اور مفید پروگرامز ہونگے تو سنتے رہئے گا

ریڈیو پاکستان سکردو کے خصوصی  پروگرامز

 جی بی نیوز ون آپ جہاں  ہم وہاں

لائیو سننے کے لئے 



مکمل رہنمانمائی 

کمپیوٹر پر سننے کے لئے 


 اس لنک کو کھولیں اور لائیو پر کلک کریں

http://tunein.com/radio/GB-NEWS--ONE-s248311/

لائیو پر کلک کریں


موبائل پر سننے کے لئے

 سب سے پہلے اس لنک کو کھولیں

http://tunein.com/radio/Tarquies-Radio-s226206/

 ٹوین ان  کے اپلکیشن کو ڈاونلوڈ کر کے انسٹال کریں

 اس لنک دوبارہ کھولیں

http://tunein.com/radio/GB-NEWS--ONE-s248311/

ٹوین ان  کو سلکٹ کریں


لائیو کال

+925815920277
+925815920393

  مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں اور میسچ کریں