Search This Blog

ویب سائٹ برائے فروخت ہے

ویب سائٹ برائے فروخت ہے
ملین ویزیٹرز اور تمام سوشل میڈیا پروفائل اور پیچ کے ساتھ

GB

GB

Shigar

Shigar

Churkah

Churkah

سفر میں رہتا ہوں میں ہر گهڑی ہر پل


سفر میں رہتا ہوں میں ہر گهڑی ہر پل
مچی رہتی ہے  میری زیست  میں ہلچل

یہاں ہوں آج   تو کل کو وہاں ہوں گا
صدا آتی ہے اک بس ایک... چل چل چل

یہاں باقی ہے بس اک آخری ہچکی
نہیں معلوم اس کو آج لوں یا کل

بچهڑ کے چل پڑے سب ہمسفر مجه سے
اکیلا مجه  کو  کرنا ہے  سفر بے کل

یاسین سامی
مسقط ائیر پورٹ؛ عمان

Share on Google Plus

About GB NEWS ONE

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.