Search This Blog

ویب سائٹ برائے فروخت ہے

ویب سائٹ برائے فروخت ہے
ملین ویزیٹرز اور تمام سوشل میڈیا پروفائل اور پیچ کے ساتھ

GB

GB

Shigar

Shigar

Churkah

Churkah

ھمارے پاکستان پر لعنت نحوست اور بےسکونی نہیں برسے گی تو کیا برسے گا


% ھمارے پاکستان پر لعنت نحوست اور بےسکونی نہیں برسے گی تو کیا برسے گا %%%
۔
۔%%% %%% %%% %%%
۔
جب لڑکے لڑکیاں اکٹھے تعلیم حاصل کریں گے ۔ ۔ ۔
جب عورت بازار کی زینت بنے گی ۔ ۔ ۔
جب مرد اپنی بہن بیوی اور بیٹی کو پردا نہیں کروائے گا۔ ۔ ۔
جب تلاوت قرآن شریف کی بجائے ھر طرف سے موسیقی اور گانوں کی آواز آئے گی ۔ ۔ ۔
جب نعت شریف کی بجائے ھر طرف سے آوارہ بیھودہ موزک اور گٹاروں کی آوازیں آئیں گی۔ ۔ ۔
جب نماز روزہ اور سنت رسول ﷺ کی بجائے گندے ڈانس و مجرے دیکھے جائیں گے ۔ ۔ ۔
جب سکول و کالج میں جوان لڑکیاں غیرمحرم مردوں سے پڑھیں گی ۔ ۔ ۔
جب مسجدیں ویران اور بازار بارونق ھوں گے ۔ ۔ ۔
جب علماء اور محب اسلام طبقہ کو پابندیوں میں جکڑ کر آوارہ بےحیا ممی ڈیڈی سیکولر لوگوں کھلی چھوٹ دی جائے گی ۔ ۔ ۔
جب لوگ اپنی پاک مشرقی اسلامی زندگی کی بجائے ملعون یورپی معاشرہ کی تعریفیں کریں گے ۔ ۔ ۔
جب مولویوں مدرسوں اور اسلامی طرزحیات کو گالیاں دی جائیں گی ۔ ۔ ۔
جب بینکوں میں سودی کاروبار ھوں گے ۔ ۔ ۔
جب غریب کی بیٹی کا نکاح کرنا مشکل ھو جائے گا ۔ ۔ ۔
جب ھر جگہ نوجوان لڑکوں کو زنا کرنے کی ملعون سہولت عام ھو گی ۔ ۔ ۔
جب نبی اکرم ﷺ کے دشمن قادیانی سرعام پھریں گے ۔ ۔ ۔
جب پیارے صحابہ کو گالیاں بکنے والے کالے کافر نام لے لے کر صحابہ اور امی عائشہ کو گالیاں بکیں گے ۔ ۔ ۔
جب دیندار حیادار اور سچے مسلمان کا جینا مشکل ھو جائے گا ۔ ۔ ۔
جب اپنے ھی گھر کے محافظ امریکی ڈالروں کے لالچ میں اپنے ھی مسلمانوں پر بمباریاں کریں گے اور ڈالروں کے عوض قوم کی بیٹی عافیہ کو کفار کے حوالے کریں گے ۔ ۔ ۔
جب امریکہ کے حکم پر امریکہ کے دشمنوں کو امریکہ کے حوالے کیا جائے گا ۔ ۔ ۔
جب عدالتوں میں انگریز کا کالا قانون ھو گا ۔ ۔ ۔
جب فوج و پولیس کا سارا ڈھانچہ شریعت کی بجائے ظالم برطانیہ کے قانون کے مطابق ھو گا ۔ ۔ ۔
جب سنت لباس کو ترک کر کے بےڈھنگے بدتہذیب انگریزی لباس زیب تن کیے جائیں گے ۔ ۔ ۔
جب نبی معظم ﷺ کی مبارک سنت داڑھی کو منڈوا کر گندی نالی میں بہایا جائے گا اور مجوسیوں والی شکلیں اختیار کی جائیں گی ۔ ۔ ۔
جب ناپ تول میں کمی ھو گی ۔ ۔ ۔
جب جھوٹ اور منافقت عام ھو گی ۔ ۔ ۔
جب ماں باپ سے زیادہ دوست اور سہیلی کی عزت کی جائے گی ۔ ۔ ۔
جب بوڑھے باپ کی خدمت کی بجائے اسے اولڈ ھوم میں جمع کروا دیا جائے گا ۔ ۔ ۔
جب بچے گھر کے پاکیزہ ماحول کی بجائے کلینک اور ھسپتالوں میں پیدا ھوں گے ۔ ۔ ۔
جب مہمان کو عزت کیساتھ گھر کی بجائے ھوٹلوں اور بازاروں کا بےنور کھانا کھلایا جائے گا ۔ ۔ ۔
جب ملک میں ٹیکس اور جرمانے عائد ھوں گے ۔ ۔ ۔
جب ماں باپ کا نام بگاڑ کر مما پپا اور ممی ڈیڈی لیا جائے گا ۔ ۔ ۔ 
جب شراب عام ملے گی ۔ ۔ ۔
جب عورتیں تنگ چست اور گھٹیا لباس اختیار کریں گی ۔ ۔ ۔
جب دجالی میڈیا کی منگھڑت باتوں کو سچا سمجھا جائے گا ۔ ۔ ۔
جب نیک صالح علما کی بجائے غامدی اور زیدحامد قادیانی جیسے مکروہ پروفیسروں کی اتباع کی جائے گی ۔ ۔ ۔
جب سیکولر لبرل اور مادر پدر آزاد لوگ سڑکوں پر نکل کر اسلام و مدارس کیخلاف گندی زبانیں چلائیں گے۔ ۔ ۔
۔ تو 
پے در پے عذاب آئیں گے ۔
نحوستیں آئیں گی ۔
بےسکونی بڑھے گی ۔
بجلی گیس و پٹرول جیسی نعمتوں کو عوام ترسے گی۔
قتل عام ھو گا ۔
۔
لہذا اللہ عزوجل کے واسطے ساری قوم توبہ کرے ۔ اللہ تعالی کے احکامان اور نبی کریم ﷺ کے نورانی طریقے اختیار کریں۔ مخلوق کی خدمت کریں ۔ اسی میں دنیا و آخرت کی فلاح و کامیابی ھے۔
دل کرے تو یہ کمنٹ ھر جگہ پیسٹ کریں تاکہ سب کو آگاھی ھو ۔

Share on Google Plus

About GB NEWS ONE

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.