Search This Blog

ویب سائٹ برائے فروخت ہے

ویب سائٹ برائے فروخت ہے
ملین ویزیٹرز اور تمام سوشل میڈیا پروفائل اور پیچ کے ساتھ

GB

GB

Shigar

Shigar

Churkah

Churkah

پاکستان میں تعلیم


پاکستان میں تعلیم
State emblem of Pakistan.svg
وفاقی وزارت تعلیم
صوبائی تعلیمی وزارتیں
عام تفصیلات
خواندگی (2009)
کل58%
مرد69%
خواتین45%
اندراج
کل37,462,900
ابتدائی22,650,000
ثانوی2,884,400
بعد ثانوی1,349,000
پاکستان میں تعلیم (Education in Pakistan) کی نگرانی وفاقی حکومت کی وزارت تعلیم اور صوبائی حکومتیں کرتی ہیں۔ وفاقی حکومت زیادہ تر تحقیق اور ترقی نصاب، تصدیق اور سرمایہ کاری میں مدد کرتی ہے۔ آئین پاکستان کی شق 25-A کے مطابق ریاست 5 سے 16 سال کی عمر کے بچوں کو مفت اور لازمی معیاری تعلیم فراہم کی پابند ہے۔

رسمی تعلیم کے مراحل

ابتدائی تعلیم

پاکستانی بچوں میں سے صرف 80 فیصد ابتدائی تعلیم مکمل کرتے ہیں۔  معیار تعلیم کا نظام بنیادی طور پر برطانوی نظام سے اخذ کیا گیا ہے۔
آٹھ مضامین جو عام طور پڑھائے جاتے ہیں وہ اردو، انگریزی، ریاضی، فن، سائنس، معاشرتی علوم،اسلامیات اور کپیوٹر ہیں۔

ثانوی تعلیم

پاکستان میں ثانوی تعلیم نویں جماعت سے شروع ہوتی ہے اور چار سال جاری رہتی ہے۔ ان چار سالوں میں ہر سال کے اختتام پر طلباء کو ایک قومی امتحانی انتظام کے تحت ایک امتحان پاس کرنے کی ضرورت ہوتی ہے جس کا انتظام علاقائی بورڈ انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کرتا ہے۔ نویں اور دسویں سال کی تکمیل پر طلباء کو سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ جاری کیا جاتا ہے جبکہ گیارہوں اور بارہوں سال کی تکمیل پر ہائر سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ جاری کیا جاتا ہے۔

ثلاثی درجہ تعلیم


جامعہ پنجاب
یونیسکو کے عالمی تعلیم ڈائجسٹ 2009 کے مطابق 6.3 فیصد پاکستانی 2007ء میں (مرد 8.9 فیصد اور خواتیں 3.5 فیصد) جامعات سے فارغ التحصیل تھے۔  پاکستان ان اعداد و شمار کو 2015ء میں 10 فیصد کرنے اور 2020ء تک 15 فیصد کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ 

رباعی درجہ تعلیم[

ماسٹر ڈگری پروگراموں میں زیادہ تر دو سال کی تعلیم کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کے بعد ماسٹرز ان فلاسفی (ایم فل) کیا جا سکتا ہے۔ ایم فل کی تکمیل پر ڈاکٹر آف فلاسفی (پی ایچ ڈی) کی ڈگری کا حصول کیا جا سکتا ہے۔

جامعات کی عالمی درجہ بندی


جامعہ ہندسیات و طرزیات، لاہور
کوالٹی سٹینڈرڈ ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2010 کے مطابق دنیا کی چوٹی کی 200طرزیات جامعات میں دو پاکستانی جامعات بھی شامل ہیں۔
گیارہ دیگر پاکستانی جامعات کے سمیت جامعہ ہندسیات و طرزیات، لاہور، خلائی ٹیکنالوجی کا انسٹی ٹیوٹ، جامعہ قائداعظم، نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی،جامعہ کراچی کا شمار یونیورسٹیوں کی عالمی رینکنگ کے مطابق بہتریں 1000 عالمی جامعات میں کیا جاتا ہے۔

شماریات


شرح خواندگی - پاکستان

نقشہ خواندگی پاکستان

خواندگی بلحاظ صوبہ

خواندگی بلحاظ وفاقی علاقہ

مخصوص اضلاع میں خواندگی بلحاظ وقت

شرح خواندگی

مردم شماری کا سالمردعورتکلشہریدیہی"تعلیم یافتہ" کی تعریفعمر
195119.2%12.2%16.4%----کسی بھی زبان میں ایک واضح پرنٹ پڑھ سکتا ہوہر عمر
196126.9%[8.2%16.3%34.8%10.6%کسی بھی زبان میں ایک سادہ خط سمجھ کے ساتھ پڑھنے کے قابل ہوپانچ سال یا زیادہ
197230.2%11.6%21.7%41.5%14.3%سمجھنے کے ساتھ کسی زبان میں پڑھنے اور لکھنے کے قابل ہودس سال یا زیادہ
198135.1%16.0%26.2%47.1%17.3%جو ایک اخبار پڑھ سکتا ہو اور سادہ خط لکھ سکتا ہودس سال یا زیادہ
199854.8%32.0%43.9%63.08%33.64%جو ایک اخبار پڑھ سکتا ہو اور سادہ خط لکھ سکتا ہو
کسی بھی زبان میں
دس سال یا زیادہ
200466.25%41.75%54%71%44%
2009[10]69%45%57%74%48%
مندرجہ ذیل جدول شرح خواندگی بلحاظ صوبہ ہے۔
صوبہشرح خواندگی[6]
1972198119982009
پنجاب20.7%27.4%46.6%59%
سندھ30.2%31.5%45.3%59%
خیبر پختونخوا15.5%16.7%35.4%50%
بلوچستان10.1%10.3%26.6%45%
مندرجہ ذیل جدول شرح خواندگی بلحاظ وفاق کے زیر انتظام علاقہ جات ہے۔
علاقہشرح خواندگی
198119982007
اسلام آباد47.8%72.88%[87%[
آزاد کشمیر25.7%55%62%(2004)]
گلگت بلتستان3% (خواتین)37.85%53%(2006)
قبائلی علاقہ جات6.38%17.42%[22%
مخصوص اضلاع میں خواندگی بلحاظ وقت
ضلعشرح خواندگی
200719981981
اسلام آباد87%72.38%47.80%
ضلع راولپنڈی80%70.45%46.60%
ضلع جہلم79%63.92%38.90%
ضلع کراچی77%65.26%55%
ضلع لاہور74%64.66%48.40%
ضلع گجرات71%62.11%31.30%
ضلع گوجرانوالہ69%53.40%29.90%
ضلع ایبٹ آباد67%55.30%دستیاب نہیں
ضلع کوئٹہ62%57.10%36.70%
ضلع فیصل آباد62%51.94%31.80%
ضلع سیالکوٹ59%57%30.80%

سکول حاضری

صوبہاعلیادنی
پنجابراولپنڈی (80%)مظفر گڑھ اور راجن پور (40%)
سندھکراچی (78%)جیکب آباد (34%)
خیبر پختونخواایبٹ آباد (67%)دیر بالا (34%)
بلوچستانکوئٹہ (64%)جھل مگسی (20%)

دوسرے ممالک کے ساتھ موازنہ

شرح خواندگی بالغان[

Adult Literacy Rate EFA 2012.png
ملکشرح خواندگی بالغانمردعورت
پاکستان55%69%40%
بھارت63%75%51%
بنگلہ دیش57%61%52%
نیپال60%73%48%
بھوٹان53%65%39%

شرح خواندگی نوجوانان

Youth Literacy Rate EFA 2012.png
ملکشرح خواندگی نوجوانانمردعورت
پاکستان71%79%61%
بھارت81%88%74%
بنگلہ دیش77%75%78%
نیپال83%88%78%
بھوٹان74%80%68%

Share on Google Plus

About GB NEWS ONE

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.